آج کل کے کھانوں کی وجہ سے بلڈ پریشر کا ہونا عام سی بات ہے اور ساتھ ہی ان کھانوں کی وجہ سے جسم میں زہریلے مواد بھی اکٹھے ہوجاتے ہیں۔اگر بلڈ پریشر کے لئے دوائی کا استعمال کیا جائے تو جسم میں دیگر پیچیدگیاں پیدا ہونے لگتی ہیں لیکن آئیے آپ کو ایک آسان نسخہ بتاتے ہیں جس ہر عمل کرکے آپ متعددفوائد حاصل کرلیں گے۔
اجزاءاور بنانے کا طریقہ
ایک لیموں کا رس
ایک کپ گرم پانی
آدھ چائے کا چمچ پیسا ہو اادرک
ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ
ایک چائے کا چمچ شہد
آپ کو ہر صبح ان چیزوں کو مکس کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ پینا ہوگا۔اس میں پوٹاشیم اوروٹامن سی پائی جاتی ہے اور یہ مشروب بلڈ پریشر کو کم کرنے کے ساتھ جسم سے تمام فاسد مادے نکال دیتا ہے۔

No comments:
Post a Comment