آپ صبح کے وقت چائے یا کافی کا استعمال تو کرتے ہوں گے لیکن اگر آپ اپنے چائے میں ذیل میں بتائے ہوئے آمیزے کا استعمال کریں تو اپنے جسم کی تمام اضافی چربی سے چھٹکاراپاسکتے ہیں اور آپ کا جسم تمام اضافی چربی سے نجات پالے گا۔
اجزاءاور بنانے کا طریقہ
تین چوتھائی ناریل کا تیل
آدھ کپ شہد
ایک چائے کا چمچ دارچینی
ایک چائے کا چمچ کوکوا(آپشنل)
تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس لیں اور ہر صبح اپنی کافی یا چائے میں اس مکسچر کا ایک چمچ ڈال کر پئیں اور جسم کی تمام اضافی چربی سے نجات پائیں۔
اوپر بتائے گے اجزاءمیں یہ خصوصیت موجود ہے کہ وہ میٹابولزم کو تیز کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا وزن کم ہونے لگتا ہے اور اضافی چربی غائب ہوجاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment