LifetimeEarn

Tuesday 26 January 2016

اگرآپ بھی اپنے د انت موتیوں کی طرح چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو یہ آسان ترین قدرتی نسخہ آزما کر دیکھیں

    لوگ اپنے پیلے دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے کئی طرح کے مہنگے ٹوت پیسٹ اور نسخے آزماتے ہیں۔بعض اوقات ان نسخوں سے فائد ہونے کی بجائے دانتوں کو نقصان بھی پہچھ جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان قدرتی نسخہ بتائیں گے۔اس نسخے کے ذریعے آپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکدار ہوجائیں گے۔
    اجزاء
    ایک بڑا چمچ ناریل کا تیل
    ایک بڑا چمچ ہلدی
    تھوڑا سا پودینہ
    بنانے اور لگانے کا طریقہ
    تمام اجزاءکو اچھی طرح یکجان کرلیں،آپ چاہیں تو صرف ہلدی کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ایک توٹھ برش لے کر اسے ان اجزاءکے مکسچر کے ساتھ بھگوکر دانتوں پر رگڑیں اور پانچ منٹ تک لگارہنے دیں،اس کے بعد اچھی طرح کُلی کرلیں۔اس نسخے کو ایک ہفتے تک آزمائیں اور آپ واضح فرق دیکھیںگے۔

    No comments:

    Post a Comment

    Health Tips Viewers