LifetimeEarn

Monday, 23 November 2015

Realief In Menses

ٹوٹکا نمبر 1:اجوائن کا جوس ۔۔۔ آدھا کپگاجر کا جوس ۔۔۔۔ آدھا کپدونوں کو مکس کریں اور پی لیں۔ یہ انتہائی کارآمد اور مفید نسخہ ہے۔ اس کا استعمال دوران ماہواری تکلیف کو ختم کر دیتا ہے۔ٹوٹکا نمبر 2:اگر آپ میں خون کی کمی ہےتو آپ دوران ماہواری درد ہوسکتا ہے اور مختلف مسائل ک اشکار ہوسکتے ہیں۔دو چمچ تل لیں اور انہیں پانی میں ابالیں۔ پانی کو ٹھنڈا کر لیں اور چھان لیں۔ اس پانی کو دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔ ماہواری تکلیف کے مسائل کافی حد تک کم ہوجائیں گے۔ٹوٹکا نمبر 3:کیلے کا استعمال دوران ماہواری بہت مفید ہے۔ وہ خواتین جنہیں ایام مخصوصہ میں کم درد یا معدہ میں درد ہوتا ہے ان کے لئے یہ انتہائی مفید ہیں۔ کیلے کے پتے لیں اور انہیں تیل میں پکائیں اور اسے دہی میں مکس کر کے کھائیں۔ درد اور تکلیف سے مکمل آرام ہوجائے گا۔ٹوٹکا نمبر 4:دھنیا )بیج( ۔۔۔ 15 سے 20 عددپانی ۔۔ ایک گلاسایک گلاس میں 15 سے 20 دھنیا کے بیج ڈالیں اور اسےابال لیں۔ تاوقتیکہ پانی آدھارہ جائے۔ اب اسے ٹھنڈا کرلیں اور اس پانی کو پی لیں۔ اگر ذائقہ قابل قبول نہ ہو تو تھوڑا سا میٹھا مکس کر لیں۔ یہ نہایت مفید ٹوٹکا ہے ہے۔ اس سے آپ کی تکلیف رفع ہو جائے گی۔

No comments:

Post a Comment

Health Tips Viewers