LifetimeEarn

Tuesday, 1 December 2015

آلو کینسر سے بچائو کا سبب


آپ انہیں ابالیں کچلیں یا تل کر کھائیں مگر یہ مزیدار سبزی ہر حال میں آپ کو ایک جان لیوا کینسر سے تحفظ دیتی ہے
 یہ بات چین میں ہونیوالی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلو اور گوبھی کو کھانے کی عادت معدے کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کردیتی ہے تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کہ جو لوگ سفید سبزیوں بشمول آلو گوبھی پیاز وغیرہ کو کھاتے ہیں ان میں معدے کے کینسر کا خطرہ ایک تہائی حد تک کم ہوجاتا ہے محققین کا کہنا ہے کہ الکحل ڈبہ بند کھانے اور نمک کا زیادہ استعمال معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھاتے ہیں تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ روزانہ سو گرام آلو کھانے سے معدے کے کینسرکا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

Health Tips Viewers